کشمیر Archives - Page 11 of 105 - Daily Jasarat News

کشمیر

آزاد کشمیرکی خبریں، مقبوضہ کشمیر کی خبریں

صدر بیرسٹر سلطان محمود چودھری سے وزیر اعظم آزاد کشمیر کی ملاقات 

صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم خان نیازی کی ایوان صدر کشمیر ہاو¿س اسلام آباد...

آزاد کشمیر: بارشوں اور برفباری کے پیش نظر انتظامیہ الرٹ

جدہ: وزیراعظم آزادجموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے محکمہ موسمیات کی جانب سے شدید بارشوں اور برفبار ی کے پیش نظر انتظامیہ اور تمام...

کشمیر: صحافی پر کالا قانون پبلک سیفٹی ایکٹ لاگو

غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں قابض حکام نے صحافی سجاد گل پر کالا قانون پبلک سیفٹی ایکٹ...

مقبوضہ کشمیر‘ دستی بم حملے میں پولیس اہلکار  اور ایک شہری زخمی 

سرینگر کےعلاقے صراف کدل میں دستی بم کے ایک حملے میں پولیس اہلکار اور ایک شہری زخمی ہو گئے۔سرحد پار سے  آمدہ اطلاعات کے...

 مسئلہ کشمیر کو نظرانداز نہیں کیا جا سکتا، پاکستان 

اسلام آباد:وزیراعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ مثبت تعلقات چاہتے ہیں ، مسئلہ کشمیر...

 ہندوستانی مظالم  سے خطہ کسی بڑی تباہی کا شکار ہو سکتا ہے،سردار عتیق احمد خان

مظفرآباد: آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کے قائد و سابق وزیر اعظم سردار عتیق احمد خان نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں...

حکومتی انتظامیہ نے کشمیر پریس کلب کی دوبارہ رجسٹریشن روک دی

سرینگر:بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میںانتظامیہ نے صحافیوں کی سب سے بڑی نمائندہ تنظیم’’ کشمیر پریس کلب‘‘ (کے پی سی)...

ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے ،خوف وہراس پھیل گیا

اسلام آباد اورآزاد کشمیر سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے ،خوف وہراس پھیل گیا پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد اور آزادکشمیر سمیت...

کشمیری اقوام متحدہ کے وعدے کی تکمیل کے منتظر ہیں، شہبازشریف 

اسلام آباد:مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف  نے کہا ہے کہ  73 سال گزر گئے لیکن افسوس اقوام متحدہ کا...

کشمیریوں کی تین نسلوں نے عظیم قربانیاں دیں، شاہ محمود قریشی 

اسلام آباد: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے اس وعدے کو 73 سال مکمل ہوگئے کہ تنازع...