مناسک حج کی ادائیگی کے مناظر

1081

مکہ مکرمہ میں مناسک حج کی ادائیگی کا سلسلہ جاری ہے ،عازمین حج پہلے مرحلے میں منیٰ پہنچ گئے

 

حج کے سب سے بڑے رکن و قوف عرفہ آج ادا کیا جائے گا

Image may contain: one or more people

کورونا وائرس کے پیش نظر عازمین حج منیٰ کے خصوصی کمپلیکس میں قیام کررہے ہیں

مکہ مکرمہ میں خانہ کعبہ کو غسل دینے اور تبدیلی غلاف کعبہ کی پروقار تقریب

خالص سونے، چاندی کی تاروں اور خالص ریشم سے تیار کردہ غلاف کعبہ تبدیل

غلاف کی تیاری میں 100 کلو گرام سے زائد خالص سونے، چاندی اور 675 کلو گرام خالص ریشم کا استعمال

غلاف کعبہ کی لمبائی 50 فٹ اور چوڑائی 35 سے 40 فٹ ہے

غلاف کی تیاری میں  24 ملین سعودی ریال لاگت آئی