وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا

155

کوئٹہ (آن لائن) وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کا کورونا ٹیسٹ بھی منفی آگیا۔حکومت کے اعلامیے کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان نے وزیر خزانہ بلوچستان ظہور بلیدی کے کورونا میں مبتلا ہونے کے بعد فوری طور پر اپنا کورونا ٹیسٹ کرایا تھا۔