جلسہ……………… اجمل سراج

427

خلل ان کے دماغ ہی میں نہیں
آگیا ہے سمجھ میں بھی بَل سا
جا کے یو ایس اے میں بھی اجمل
خاں صاحب نے کر دیا جلسہ