وزیر اعظم عمران خان آج لاہور کا دورہ کریں گے

152

اسلام آباد(آئی این پی ) وزیر اعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچیں گے، دورے کے دوران وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان
بزدار کی جانب سے انہیں حکومتی کارکردگی سے متعلق بریفنگ دی جائے گی۔
عمران خان