یاسر شاہ کا سی پی ایل میں ٹرینبا گو نائٹ رائیڈرز کے ساتھ معاہدہ طے پا گیا

352

لاہور: کرکٹر یاسر شاہ کا سی پی ایل میں ٹرینبا گو نائٹ رائیڈرز کے ساتھ معاہدہ طے پا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیگ سپنر یاسر شاہ نے کیریبئین  پریمئیر لیگ 2021 میں ٹرینبا گو  نائٹ رائیڈرز سے معاہدہ کر لیا ہے، سی پی ایل 26 اگست سے 15 ستمبر تک ویسٹ انڈیز میں کھیلی جائے گی۔

خیال رہے کہ یاسر شاہ نے 2017 میں دو میچوں میں نائٹ رائیڈرز کی نمائندگی کی تھی۔