پنجاب حکومت کا جاوید لطیف کی ضمانت پر رہائی چیلنج کرنے کا فیصلہ

338

لاہور(آن لائن)پنجاب حکومت نے مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف کی ضمانت پر رہائی کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔