انٹر بینک میں ڈالر مہنگا ہو گیا

222
decreased

 انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں ڈالر 6 پیسے مہنگا ہو گیا۔

انٹر بینک میں امریکی ڈالر 6 پیسے مہنگا ہوکر 278 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔

انٹر بینک میں گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر امریکی ڈالر 278 روپے 44  پیسے پر بند ہوا تھا۔