انٹربینک میں ڈالر مہنگا،اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان

410
Dollar

کراچی :انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہو گیا ،اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان رہا ۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں ڈالر 8 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 285 روپے 90 پیسے کا ہو گیا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی رجحان رہا ۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 251 پوائنٹس کم ہونے کے بعد 41 ہزار 348 پر آ گیا۔