ڈیفنس و کلفٹن میں رات کے وقت نقب زنی کی وارداتیں بڑھ گئی، رہنما جماعت اسلامی 

342
قومی اسمبلی : جماعت اسلامی کے رکن نے حکومت کو مرکب شکن جبین قرار دیدیا

کراچی: پولیس کب تک چوروں اور لٹیروں کی سرپرستی کرتی رہے گی۔محمد آصف آزاد جماعت اسلامی پبلک ایکس کمیٹی ضلع شرقی ڈیفنس و کلفٹن میں رات کے وقت نقب زنی کی وارداتیں بڑھ گئی چوروں کو پولیس کی سرپرستی حاصل ہے۔

پبلک ایڈ کمیٹی ضلع شرقی گزری تھانہ کے شعبہ انویسٹیگیشن سے چور فرار2 فروری کی رات خیابان راحت میں بلال نامی شخص کے دکان سے چوروں نے دکان کا تالا توڑ کر 20 لاکھ روپے کے کپڑے چوری کرلئے تھے۔چوری کی FIR تھانہ گذری میں  درج ہے ہفتہ 12 مارچ کو وہی چور بدر کمرشل میں بلال کے بھائی ارسلان کے دکان میں ریکی کے لئے آئے اور دکان میں گھوم پھر کے کپڑے سلوانے کے بہانے دکان کا جائزہ لیتے رہے۔

مشکوک جان کر ارسلان نے اپنے بھائی اور پولیس کو بلوالیا تھا ,تھانہ درخشاہ اور گذری پولیس نے مشترکہ طور پر چور کو گرفتار کرکے درخشاہ تھانہ پہنچا دیاگذری تھانہ کی ٹیم ہفتہ کی رات چور کو گذری کے آئے چور کے پاس سے کٹر چھینی پلاس پانا برآمد ہوئے۔رات چور نے متعدد وارداتوں کا اعتراف کیا،چور کے پاس بائیک بھی چوری کی تھی کل بروز اتوار چور کی نشاندہی پر اس کے دوسرے ساتھی کو گرفتار کیا گیاآج صبح پولیس کے مدعی مقدمہ کو کال آئی کے جلدی تھانہ آئیتھانہ آنے پر پتا چلا کہ چور تھانہ سے بھاگ گیاتھانہ کے دوسرے فلور کی کھڑکی سے چور کے بھاگنے کی کہانی سنائی گئی جو کہ ناقابل یقین ہے۔

انویسٹیگیشن پولیس کی ملی بھگت سے متعدد وارداتوں میں مطلوب چور کو فرار کروایا گیامدعی مقدمہ کی جانب سے مذکورہ اہلکاروں کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کیا۔