زخمی افراد کو علاج معالجے کی بہترین سہولتیں فراہم کی جائیں،عثمان بزدار

340

لاہور:وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کینال روڈ پر ٹریفک حادثے میں 2 افراد کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر افسوس کااظہار کیاہے-ہفتے کو وزیر اعلی عثمان بزدارنے جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی و تعزیت کااظہار کیا ہے او رہدایت کی کہ زخمی افراد کو علاج معالجے کی بہترین سہولتیں فراہم کی جائیں۔