چینی صدر کی فائرفائٹنگ کے مخلص محافظوں ، ایمرجنسی مینجمنٹ کی قومی مثالی شخصیات سے ملاقات

225

چین کے صدر شی جن پھنگ نے فائرفائٹنگ سیکٹر کے مخلص محافظوں اور ایمرجنسی مینجمنٹ کے شعبہ میں قومی مثالی شخصیات کے نمائندوں سے ملاقات کی ہے۔کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے مثالی شخصیات اور مخلص محافظوں کو مبارکباد پیش کی اور ایمرجنسی مینجمنٹ اور فائرفائٹنگ کے شعبوں میں کام کرنیوالے تمام افراد کو خراج تحسین پیش کیا۔