کیتھولک چرچ کے 3000 پادری بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی میں ملوث

429

فرانسیسی کیتھولک چرچ سے متعلق تحقیقات کرنے والے ایک آزاد کمیشن نے کہا کہ 1950 سے لے کر اب تک بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی میں ملوث ہزاروں پادری کیتھولک چرچ کے عہدوں پر رہ چکے ہیں۔