افغان حکومت خطے کاامن تباہ کرناچاہتی ہے،پاکستان امن کونسل

57

کراچی (پ ر) پاکستان امن کونسل کے سربراہ طارق محمود مدنی نے کہا ہے کہ افغانستان کی کٹھ پتلی حکومت پاکستان اورخطے کے امن کو نیست و نابود کررہی ہے، پاکستان امن کونسل کے سیکریٹریٹ میں پاک افغان امن و امان کی صورت حال پر غور و خوض کے لیے منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ طالبان نے کبھی پاکستان کے خلاف بات نہیں کی۔