ڈاکٹر محسن انصاری کی خوش دامن انتقال کرگئیں

148

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)اکنا کے صدر ڈاکٹر محسن انصاری کی خوشدامن ‘عارف خان کی اہلیہ اور جماعت اسلامی کی دیرینہ رکن ظفر سلطانہ رضائے الٰہی سے انتقال کرگئیں‘ نماز جنازہ آج بعد نماز ظہر مسجد قرآن اکیڈمی سی ویو میں ادا کی جائے گی۔