مرکنٹائل ایکس چینج میں 10.3ارب روپے کے سودے

253

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج لمیٹڈ میںگزشتہ روز میٹلز، ا نرجی ، کوٹس اور انڈیکس کے10.3 روپے مالیت کے سودے ہو ئے جن کی مجموعی تعداد 10,157 رہی۔سب سے زیادہ سود ے سونے کے ہو ئے جن کی مالیت 5.550 ارب روپے رہی جبکہ ڈی جے کے سودوں کی مالیت 1.759 ارب روپے ، این ایس ڈی کیو کے سودوں کی مالیت 1.022 ارب روپے، کرنسیز کے بذریعہ کوٹس ہونے والے سودوں کی مالیت 612.944 ملین روپے، کاپر کے سودوں کی مالیت 411.576 ملین روپے رہی۔