ملک میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ

259
increase

 ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی ہوئی ہے۔

  آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں آج ایک تولہ سونا 600 روپے سستا ہو گیا ، سونے کی فی تولہ قیمت 244400 روپے ہو گئی ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 514 روپے کی کمی سے 209534 روپے ہو گئی ہے۔

دوسری جانب بین اقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 6 ڈالر کم ہو کر2337 ڈالر فی اونس ہے۔