سونافی تولہ قیمت میں 200روپے کمی

135

کراچی(اسٹاف رپورٹر)عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں4ڈالرز کی کمی ہوئی جس کے بعد سونے کی فی اونس قیمت1888ڈالرز کی سطح پر رہی۔عالمی منڈی میں سونے کے نرخوںمیں کمی کے باعث مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت200روپے کمی سے 1لاکھ12ہزار350 روپے ہو گئی۔