نجی ہوٹل کے سیکورٹی گارڈ نے خود کشی کرلی

218

کوئٹہ(نمائندہ جسارت) کوئٹہ کے زرغون روڈ پر واقع نجی ہوٹل میں سیکورٹی پر مامور نجی کمپنی کے گارڈ خان ولی ولد غنی رحمن مروت سکنہ لکی مروت نے خود کو گولی مار کر خود کشی کرلی جس کی نعش کواسپتال میں ضابطے کی کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کردیاگیا۔