ایک مضبوط اور بھرپور تعلق کی تجدید

122

کراچی (اسٹاف رپورٹر)KFCپاکستان اور PepsiCoپاکستان کے درمیان خصوصی کولڈڈرنک پارٹنر شپ کی آئندہ 5سال کے لیے تجدید کی خاطر گزشتہ اتوار کو ڈی ایچ اے گالف کلب میں ایک شاندار تقریب ِ دستخط منعقدکی گئی۔ KFC پاکستان کےCEO رضا پیر بھائی نےKFCٹیم کی قیادت کی جس میں CMO نور عالم، CFO عائشہ عبد اللہ اور CTOعمّار اظہر شامل تھے۔