کریم عزیز ملک کی حنیف گوہر کو مبارکباد

187

کراچی(اسٹاف رپورٹر)فیڈریشن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سابق نائب صدر،سابق انچارج کیپٹل آفس کریم عزیز ملک نے یونائٹیڈ بزنس گروپ کے مقبول رہنمامحمدحنیف گوہر کوایک طویل جدوجہد کے بعد حق اور سچ کی فتح کے نتیجہ میں ایف پی سی سی آئی کے سینئرنائب صدر کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی ہے