قاسم سوری کامزار قائد پر (ن) لیگی کارکنوں کی نعرے بازی پر اظہار افسوس

107

کوئٹہ(آن لائن)ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی محمد قاسم خان سوری نے مزار قائد پر حاضری کے موقع پر مسلم لیگ(ن) کے کارکنوں کی نعرے بازی پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ کا سیاہ دن جب عوام کے مسترد شدہ کرپٹ ٹولے نے مزار قائد اعظم کی بے حرمتی اور توہین کی، گرنے کی بھی کوئی حد ہوتی ہے ،بے شرمی کی بھی کوئی حد ہوتی ہے ،بے غیرتی کی بھی کوئی حد ہوتی ہے،ساری حدیں عبور کر گئے۔