فی تولہ سونا 1لاکھ 12 ہزار 500روپے کا ہوگیا

102

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت 700روپے کے اضافے سے1لاکھ12ہزار500روپے ہوگئی۔ آل سندھ صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ روز عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس کی قیمت 6ڈالر کے اضافے سے1906روپے ہوگئی۔