آئی جی گلگت بلتستان ثنااللہ عباسی خیبر پختونخوا پولیس کے سربراہ مقرر

107

پشاور (اے پی پی )وفاقی حکومت نے آئی جی گلگت بلتستان ثنااللہ عباسی کوخیبرپختونخوا پولیس کا سربراہ مقرر کردیا‘11 ماہ قبل تعینات کیے جانے والے آئی جی خیبرپختونخوا نعیم خان کو عہدے سے ہٹاکر انہیں او ایس ڈی بنا دیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔