Honor 8Xپاکستان میں لانچ

67
فونhonor 8Xپاکستان میں متعارف کرانے کے حوالے سے تقریب کے موقع پر لیا گروپ
فونhonor 8Xپاکستان میں متعارف کرانے کے حوالے سے تقریب کے موقع پر لیا گروپ

کراچی (اسٹاف رپورٹر)Honorنے سال رواں کے دوران کامیابیوں کے سلسلے کو جاری رکھتے ہوئے بے شمار فون متعارف کرانے کے بعدمارکیٹ میں زبردست پذیرائی حاصل کرنے والا فونhonor 8Xپاکستان میں متعارف کرادیا۔honor 8Xکی لانچ کے حوالے سے ایک ریڈ کارپٹ تقریب ڈالمین مال ،کلفٹن، کراچی میں منعقد کی گئی۔ تقریب میں معروف اسٹارز مہوش حیات اور دانش حیات نے بھی شرکت کی۔ جبکہ اس موقع پر فٹنس کے حوالے سے شہرت کے حامل نصرت ہدایت اللہ اور پاکستان کے پسندیدہ ترین یوٹیوبر عرفان جونیجو بھی موجود تھے۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ