مصر م?? ?ر?ف? حادث? ، 16افراد ?لا?

183

           قاہرہ : مصر میں فوجی گاڑی ، ٹیکسی اور بس میں تصادم کے نتیجے میں 13اہلکاروں سمیت 16افراد ہلاک اور 4زخمی ہوگئے ۔

وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر حسام عبدالغفار نے میڈیا کو بتایا کہ حادثہ بنی سوئف کے علاقے الشوشہ میں پیش آیا جہاں ایک فوجی گاڑی ، ٹیکسی اور ایک منی بس آپس میں ٹکرا گئیں جس سے 16افراد ہلاک اور 4زخمی ہوگئے۔ حکام کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں 13اہلکار اور 3شہری شامل ہیں۔

حادثے میں زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں ان کو طبی امداد دی جارہی ہیں۔