صدرمملکت عارف علوی 2روزہ دورے پرکراچی پہنچے گئے

57

کراچی(اسٹاف رپورٹر)صدرمملکت کا منصب سنھبالنے کے بعد ڈاکٹرعارف علوی 2روزہ دورے پرکراچی پہنچے تو ائرپورٹ پرگورنرعمران اسماعیل اور وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے ان کا استقبال کیا۔ اس موقع پرائرپورٹ لاؤنج میں صدر مملکت سے گورنراوروزیراعلی سندھ نے ملاقات کی اورملکی بالخصوص سندھ کی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ

جواب چھوڑ دیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.