بھارتی ٹیم 7 برس بعد ہوم ٹیسٹ اننگز میں 50رنز پر 5 وکٹیں گنوابیٹھی

39
کولکتہ : سری لنکن کپتان دنیش چندیمل بھارت کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز وکٹ لینے کے بعد پرجوش نظرآرہے ہیں 
کولکتہ : سری لنکن کپتان دنیش چندیمل بھارت کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز وکٹ لینے کے بعد پرجوش نظرآرہے ہیں 

کولکتہ(جسارت نیوز) بھارت نے سری لنکا کے خلاف جاری پہلے کرکٹ ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں 50 رنز پر 5 وکٹیں گنوائیں، یہ گزشتہ 7 برس بعد پہلا موقع ہے کہ بھارت نے اپنی سرزمین پر ٹیسٹ اننگز میں 50 یا اس سے کم اسکور پر 5 وکٹیں گنوائی ہوں، اس سے قبل آخری بار 2010ء میں نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ اننگز میں 50 سے کم اسکور پر آدھی بھارتی ٹیم آؤٹ ہو گئی تھی، یہ مجموعی طور پر 17 واں موقع ہے کہ بھارت نے ہوم ٹیسٹ اننگز میں 50یا اس سے کم اسکور پر5وکٹیں گنوائی ہو

کولکتہ : بھارتی بلے باز وریدھمن ساہا سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز باؤنس سے بچنے کی کوشش کرتے ہوئے 
کولکتہ : بھارتی بلے باز وریدھمن ساہا سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز باؤنس سے بچنے کی کوشش کرتے ہوئے
حصہ