آفات ارض و سماوی

رب کا فرمان ہے: وَكَم مِّن قَرْيَۃٍ أَهْلَكْنَاھَا فَجَاءَھَا بَأْسُنَا بَيَاتًا أَوْ ھُم قَائِلُونَ،

کتنی ہی بستیاں ہیں جنہیں ہم نے ہلاک کردیاان پر ہمارا عذاب اچانک رات کے وقت ٹوٹ پڑا۔ یا دن دیہاڑے ایسے وقت آیا جب وہ آرام کر رہے تھے۔ ۔سورہ ۔ اعراف آیت 4۔

کراچی ایڈمن ہو یا شہرکراچی ہو یا وطن عزیز کا کوئی بھی شہر ہو،،،

بلند و بالا عمارتیں،،

ستر کی حدود کو پامال کرتے ناکافی لباس

کھلے عام اُم الخبائث کی خرید و فروخت

رشوت قتل و غارت گری، چوری بد دیانتی

پھیل چکی ہے،

اب بھی وقت ہے توبہ استغفار کر لیں اور اپنے وطن کو اس قبیح فعل سے نجات دلانے میں اپنا کردار ادا کریں۔

اللہ ہم کو آفات ارض و سماوی سے بچائے

ذرا سوچین ! اللہ نہ کرے جو

کسی بری آفت کا شکار ہو

ہم رہے نہ رہے،

لیکن آنے والی نسلوں کا مستقبل بہتر نہ ہوگا

ہم ان کو بہتر رہائش عمدہ آسائش تو دیں جائیں گے،، لیکن،،

اچھے اخلاق نہیں دے سکیں گے۔