مظلوم بیٹی کاباباکےنام پیغام

کیاقصورتھامیرابابا
مجھ کوبھی بتلادینا

مسلم ہوکربھی یہ حرکت
غلط ہےپہچان لینا

مجھےفکرہوگی تیری
ندامت کےآنسوبہالینا

میں توجنتی ہوں بابا
تم معافی مانگ لینا

اللہ بخش دےگاآپکو
توبۃ النصوح کرلینا

اگرآئےمیرےبعدمیری بہنا
اس کی نہ سانسیں لینا

اس سےپیارکرنا
رحمتِ خداسمجھ لینا

گمنام تیری بیٹی ہوں بابا
میری نصیحت پہچان لینا