رائٹرز،بلاگرز ورکشاپ کل ہوگی

جسارت بلاگ کے تحت خواتین قلم کاروں اور بلاگرز کے لیے
رائٹرز/ بلاگرز ورکشاپ
* ہفتہ * 26جنوری * صبح 10تا 2بجے دن
مقام : وی ٹرسٹ، عقب کریسنٹ اکیڈمی،
بالمقابل رب میڈیکل سینٹر، بلاک 5،،نزد گلشن چورنگی ،گلشن اقبال،کراچی
رجسٹریشن کے لیے رابطہ کریں

:0334-7328120……0312-2472023
ورکشاپ کے اختتام پر شرکاء کو سرٹیفکیٹ دیئے جائیں گے۔

حصہ

جواب چھوڑ دیں