ان شانئک ھو الابتر

قصہ ہے یہ گستاخِ رسول ؐ کے انجام پر … جب ذات نبی ؐ سےمدینہ تھا منور … جلتے تھے کچھ منافقین اس بات پر … کرتے تھے توہین رسول ؐ وہ شاتمین ہر گلی ہر گھر … کعب بن اشرف تھا اس گروہ کا لیڈر … اک دن کہا رسول ؐ نے اے میرے اصحاب معتبر … کون کرے گا کعب بن اشرف کا حشر … ارشاد سن کہ محمد بن مسلمہؓ اٹھے بے خوف و خطر … کہا کروں گا حاصل میں یہ فخر … تھے محمد بن مسلمہؓ بڑے ہی نڈر … ایک ہی وار میں کر کے جدا کعب کے تن سے اس کا سر … دنیا سے کر دیا ختم اس کا شر … پہنچے دربار رسالت ؐ میں لیے یہ خبر …ان شانئک ھو الابترo

امام بخاری کی بھی ہے ایک روایت کردہ حدیث گستاخ رسول ؐ پر … حضرت برأہ بن عازبؓ نے دی ہے اس واقعہ کی خبر … سرزمین حجاز میں تھا ابو رافع نامی ایک یہودی سوداگر … پھیلاتا تھا وہ محمد ؐ  کیخلاف شر … پہنچاتا تھا مدد نبی ؐ کے مخالفین کو گھر گھر … ہوایہ فیصلہ کہ ختم کر دیا جائے یہ منکر … بھیجا نبی ؐ نے کچھ انصار صحابہ کو اس کام پر … مدینہ سے دور ایک قلعہ میں تھا اس کا گھر … تھے جب وہ قلعہ کے نزدیک تر … ہونے کو تھا قلعہ کا دروازہ بند مگر … چھپ گئے عبد اللہؓ دربان کے پچھلے در پر … جب چھا گیا اندھیرا سر پر … چلا گیا دربان بھی قلعہ کے اندر … نکلے وہاں سے عبد اللہؓ اور پہنچے ابو رافع کے گھر … تھا اندھیرا وہاں گھپ اس اس قدر … نہ دیکھ پائے کہاں ہے اس کا پیر کہاں ہے سر … چلائی تلوار ایک اندازے سے اس پر … زخمی ہوئی جس سے اس کی کمر … بلایا اس نے دربانوں کو چیخ کر … آتا کوئی مدد کو اس سے پیشتر … کیا عبد اللہؓ نے دوسرا وار اس کے پیٹ پر … پہنچے جو دربان اس کے گھر… ماری چھلانگ عبد اللہؓ نے باہر … ٹوٹ گیا پیر جو گرے بلندی سے زمین پر … باندھ کہ کپڑا اپنی ٹوٹی ہوئی ٹانگ پر … سوچتے تھے کہ جب تک نہ سن لوں ابو رافع گیا ہے مر … نہ نکلوں گا میں اس قلعہ سے باہر … چھپ بیٹھے قلعے میں یہاں تک کہ ہوئی سحر … خبر دینے والا آیا ایک قلعے کہ چوب پر … چیخا  لوگو دیتا ہوں میں تمہیں ابو رافع کی موت کی خبر … ان شانئک ھو الابترo

یاد کرو ایک قصہ اور گستاخ رسول ؐ کے انجام پر … تقسیم ہند سے قبل عدالت میں چلا تھا بڑا ہی مشہور مقدمہ اس پر … قائد اعظم محمد علی جناح کھڑے تھے ناموس محمد ؐ کے وکیل بن کر … جب راج پال ہندو نے چھاپی تھی کتاب نبی کی تضحیک پر … سترہ سالہ علم دین نے کر دیا اس کا حساب برابر … اور بن گیا “غازی ہمیشہ کا” شہید ہوکر…ان شانئک ھو الابترo

ممتاز قادری بھی ہوا امر۔۔۔۔سزائے موت کا پھندا اپنے گلے میں ڈال کر ۔ ۔ ۔  ۔عدالت عالیہ کی سزا پر ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ایک گستاخ رسول کو مارکر. . .. . . ان شانئک ھو الابترo

ملعون رشدی ، تسلیمہ اور کئی ہیں مجرم گستاخ رسول پر ۔ ۔ ۔ہورہے ہیں سب آج دربدر ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ان شانئک ھو الابترo

ملعونہ آسیہ کی ملی سپریم کورٹ سے رہائی کی خبر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔اپنا دل بھی بڑا ہوا مضطر۔ ۔ ۔ ۔۔تھی وہ قید گزشتہ 9سال سے گستاخیِ رسول پر ۔۔ ۔ ۔ ۔  ۔۔۔پائی تھی سزااس نے سیشن کورٹ اور ہائی کورٹ کےحکم پر ۔  چھڑالیا اسے عالمی استعمار نے اپنے زور پر ۔۔ ۔ ۔

 ان شانئک ھو الابترo

 پھیلی جب آسیہ کی بریت کی خبر۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ وزیر اعظم برطانیہ نے ادا کیا شکر۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ارکان پارلیمنٹ نے سراہا تالیاں بجا کر ۔ ۔ ۔ ۔ ۔امریکہ نے ویلکم کیا”ڈومور ” کہہ کر ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ سنا ہوگا تم ایک نام گیریٹ ولڈ رز اُس نے  آسیہ کی رہائی کی خبر ۔ ۔ ۔ ۔ ۔کہا یہ ہے کہ بہترین خبر۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ان شانئک ھو الابترo

 پہنچی ہوگی تمھیں یورپی یونین کی یہ خبر ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ پاکستان کی معاشی امداد کو مشروط کیا آسیہ کی رہائی پر۔ ۔ ۔ ۔  ۔قصہ مختصر  ۔۔ ۔ ۔پاکستان کے ادارے ہیں ایک پتلی گھر ۔ ۔ ۔ ۔ ۔سربراہاں انکے ہیں ڈمی کیرکٹر ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ لیکن! اگر نہ کیا انہوں نے رجوع اس فیصلے پر ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ پڑے گی مار خدا کی ان پر ۔ ۔ ۔ ۔ ان شانئک ھو الابترo

پاکستانیو !یہ ملک جو تم نے حاصل کیا اللہ رسول ؐ کے نام پر … کر دو ثابت آج اس کا مقصد وجود دنیا پر … کرنا ہے اگر دیدار اپنے نبی ؐ کا بمقامِ حوضِ کوثر … پینا ہے وہاں نبی ؐ کے ہاتھ سے جامِ کوثر … نکل آؤ اپنے گھروں سے ناموس مصطفی ؐ کی حرمت پر …

ان شانئک ھو الابترo

غیر مسلموں کرنا چاہتا ہوں میں واضح تم پر۔ ۔ ۔ ہیں محمد ؐ اللہ کے آخری پیغمبر … مامور تھے جبرائیل ؑ جن کی حفاظت پر … سب نبیوں میں ہے آپؐ کا مقام بلند تر … چلے آگے آپ ؐ اس جگہ سے جہاں جل جاتے جبرئیل ؑ کے پر … بھیجا آپؐ کو خدا نے رحمت اللعالمینؐ بنا کر … نازل کی آپؐ پر اللہ نے سورۃ کو ثر … مضمون ہے جسک ا بہت ہی پر اثر … سنو تم اس کا مفہوم مختصر … فرمایا اللہ نے اے پیغمبر ؐ … عطاء کیا ہم نے آپکو حوضِ کوثر … پس نماز پڑھ اور رب کے نام کی قربانی کر … بیشک آپ کا دشمن ہی ہوگا ابتر … ان شانئک ھو الابترo

حصہ

جواب چھوڑ دیں