سوچ کازاویہ

اس تصویر میں ساری پلیٹیں الٹی ہیں لیکن چند ایک سیدھی۔ جیسے ہی آپ کو سیدھی پلیٹ نظر آئے گی ویسے ہی سب کی سب پلیٹ سیدھی ہو جائیں گی۔

زندگی میں بھی اسی طرح ہوتا ہے جب ہماری سوچ مثبت ہونے لگتی ہے تو ہمیں ہر چیز مثبت لگنے لگتی ہے.

لہٰذا مثبت سوچیں ، اللہ پر بھروسہ رکھیں، شیطان کا کام ہی منفی وساوس ڈالنا اور مایوس کرنا ہے۔

حصہ

جواب چھوڑ دیں