لاسٹ سین

واٹس ایپ نے جہاں لوگوں کو رابطے کی آسان سہولت فراہم کی ہے وہاں اس نے چند مسائل بھی پیدا کیے ہیں، پہلے اگر کسی کا فون نہیں اٹھانا ہو، یا میسج کا جواب نہیں دینا ہو تو موبائل میں چارجنگ اور بیلنس نہ ہونے کا بہانہ ہوتا تھا ،کل رات میں نے دوست کا فون نہیں اٹھایا، میسج کا جواب بھی نہیں دیا آج دوست سے ملا وہ بولا بھائی کال اٹھالیا کرو، میں نے کہا رات آٹھ بجے ہی سوگیا تھا، صبح ہی آنکھ کھلی، وہ مسکراتے ہوئے بولا بیوقوف کسی اور کو بنانا تمہارا لاسٹ سین تو 12 بجے کا تھا ۔۔

جواب چھوڑ دیں