یدرآباد، امیر جماعت اسلامی ضلع حیدرآباد عقیل احمد خان، نائب امیر عبدالقیوم حیدر ، جماعت اسلامی لطیف آباد کے رہنما طارق نور کیساتھ لطیف آباد نمبر 11ایوب کالونی میں سیوریج کے گندے پانی سے بھری گلیوں کا دورہ کررہے ہیں اور علاقہ مکینوں سے بات چیت کررہے ہیں