سیسی‘ عابد بخاری کی ہمشیرہ کا انتقال

142

سیسی آفیسرز مینجمنٹ فائونڈیشن سندھ کے چیئرمین عابد بخاری کی ہمشیرہ رضائے الٰہی سے انتقال کرگئیں۔ احباب نے تعزیت کرتے ہوئے مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت کی ہے۔