فرحت رفیق چشتی انتقال کرگئے

120

PIA ریٹائرڈ ایمپلائز ایسوسی ایشن کے رابطہ سیکرٹری اور پیاسی کے سابق صدر فرحت رفیق چشتی رضائے الٰہی سے انتقال کرگئے۔ وہ رحیم یار خان جارہے تھے اور انہوں نے جیسے ہی بورڈنگ کارڈ لیا اور کائونٹر کے نزدیک گرے اور ان کی روح قفس عصری کو پرواز کرگئی۔