صرافہ مارکیٹیں بند رہیں

190

کراچی (اسٹاف رپورٹر )سندھ حکومت کی جانب سے جمعہ کو سیف ڈے قرار دیئے جانے کے باعث صرافہ مارکیٹیں بند رہیں جس کی وجہ سے سونے کے ریٹ کا تعین نہیںکیا جا سکا ۔