پی ایم ای ایکس میں15.813 بلین روپے کے سودے

214

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج لمیٹڈ میں گزشتہ روزمیٹلز، ا نرجی ، کوٹس اور انڈیکس کے15.809 بلین روپے مالیت کے سودے ہو ئے جن کی مجموعی تعداد 11,097 رہی۔ سب سے زیادہ سود ے کرنسیز کے بذریعہ کوٹس ہوئے جن کی مالیت 5.537بلین روپے رہی۔ جبکہ سونے کے سودوں کی مالیت 4.444 بلین روپے، این ایس ڈی کیو100 کے سودوں کی مالیت 2.599بلین روپے ، کا پر کے سودوں کی مالیت 870.767 ملین روپے ، ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کے سودوں کی مالیت 682.516 ملین روپے، ڈی جے کے سودوں کی مالیت 551.911 ملین روپے، چاندی کے سودوں کی مالیت 516.053 ملین رو پے، پلاٹینم کے سودوں کی مالیت 497.386 ملین روپے، ایس پی 500 کے سودوں کی مالیت 60.133 ملین روپے ، قدرتی گیس کے سودوں کی مالیت35.728 ملین روپے اور جاپان ایکیوٹی کے سودوں کی مالیت 13.521 ملین روپے رہی۔