روپے کی قدر میں اضافہ، انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا

205
appreciates

 آج کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں ڈالر 8 پیسے سستا ہو ا ہے۔

انٹر بینک میں امریکی ڈالر 8 پیسے سستا ہہو کر 278 روپے کا ہو گیا۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 8 پیسے پر بند ہوا تھا۔