سنوفی کی حج قرعہ اندازی میں محنت کش محمد اشرف اور محترمہ معصومہ کا نام نکلا ہے۔ اس موقع پر مزدور رہنما شوکت محمود، راجہ نعیم خان، مسرت تیموری اور دیگر نے مبارک باد دی