پی آئی اے کے سابق رہنما شاہد مسعود نے ’’پیارے‘‘ آفس کا دورہ کرکے پیارے کی تاحیات رکنیت اختیار کرلی۔ اس موقع پر گروپ فوٹو میں  پیارے کے رہنما فرید عالی جاہ، محمد یونس کاکاخیل، عبیداللہ، شاہد محمود، سید طاہر حسن، ناہید فاطمہ اور چودھری محمد اعظم موجود ہیں