پہلی سہ ماہی میں چین کو روئی کی برآمدات 168 ملین ڈالر تک بڑھ گئیں

304
کپاس دنیا کی ایک اہم ترین ریشہ دار فصل ہے، ماہرین زراعت

اسلام آباد (اے پی پی) چین کو روئی کی برآمدات رواں سال 2022 کی پہلی سہ ماہی میں 168 ملین ڈالر تک بڑھ گئیں۔ جنرل ایڈمسنٹریشن آف کسٹمز چائنا( جی اے سی سی ) کی رپورٹ کے مطابق جنوری تامارچ 2022 کے دوران پاکستان سے 168 ملین ڈالر مالیت کی روئی درآمد کی گئی ہے جبکہ سوتی دھاگہ کی چین کو برآمدات بھی اس عرصہ کے دوران 166.30 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں۔