حیدرآباد:امیر جماعت اسلامی سندھ محمد حسین محنتی ضلعی نظم کے خصوصی اجلاس سے خطاب کررہے ہیں، حافظ طاہر مجید، مجاہد چنا ،عقیل احمد خان ودیگر موجود ہیں