مرکنٹائل ایکس چینج میں 14.4ارب روپے کے سودے

417

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج لمیٹڈ میں گزشتہ روز میٹلز، ا نرجی ، کوٹس اور انڈیکس کے 14.4ارب روپے مالیت کے سودے ہو ئے جن کی مجموعی تعداد 11,477 رہی۔سب سے زیادہ سودے سونے کے ہوئے جن کی مالیت 3.636 ارب روپے رہی جبکہ این ایس ڈی کیو 100 کے سودوں کی مالیت 3.165 ارب روپے ، کرنسیز کے بذریعہ کوٹس ہونے والے سودوں کی مالیت 3.147 ارب روپے ،ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کے سودوں کی مالیت.481 1 ارب روپے، ڈی جے کے سودوں کی مالیت 622.593 ملین روپے ، چاندی کے سودوں کی مالیت 568.453ملین رو پے، کاپر کے سودوں کی مالی 530.442 ملین رو پے رہی۔