فیصل آباد: جماعت اسلامی پی پی 117 کے زونل ذمہ داران اور یوسی امراء کے مشترکہ اجلاس کی صدارت جنرل سیکرٹری مختار علی کر رہے ہیں، نائب امیر رائے عمر فاروق کلیار و دیگر شریک ہیں