یو بی جی کے سرپرست اعلیٰ ایس ایم منیر، صدارتی امیدوار ڈاکٹر نعمان بٹ، سینئیر نائب صدر کے امیدوار خنیف گوہر، شیخ ریاض الدین، ظفر بختاوری، میاں اکرم فرید، قاضی اکبر، عامر شمسی، شکیل منیر، اجمل بلوچ، ملک سہیل حسین، چودھری سعید، احسن بختاوری، شیخ ندیم، سمینہ فاضل، رخسانہ نادر، ڈاکٹر سجاد ارشد، میاں ظفر اقبال، یونس گوندل اور خالد چودھری یو بی جی کی طرف سے دیئے گئے استقبالیہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں