دبئی : آسٹریلوی بلے باز ڈیوڈ وارنر پاکستانی بلے باز بابراعظم کا کیچ ڈراپ کرتے ہوئے ، دوسری تصویر میں شائقین پاکستان کے نام کی ٹی شرٹ زیب تن کیے نعرے لگا رہے ہیں،آخری تصویر میں شائقین کرکٹ پاکستانی ٹیم کی حوصلہ افزائی کررہے ہیں