ہواوے کا میڈرڈ میں نئے یو رپین ٹیکنا لو جیکل مر کز قائم

404

میڈرڈ( شِنہوا) چینی کثیر القومی ٹیلی کمیو نیکیشنز کمپنی ہوا وے نے میڈرڈ میں اپنا نیا یورپین ٹیکنالوجیکل سپورٹ اینڈ سروس سینٹر قائم کر لیا جس کے ذریعے یہ 10 یورپین ممالک میں مرکزی ٹیلی کمیو نیکیشن شرا کت داروں کو تکنیکی معاونت فرا ہم کر ے گا

-ہواوے یورپ(ڈبلیو ای یو) کے صدر لی پھنگ نے کہا کہ میڈرڈ کو صرف اس کے منفرد فوائد کے باعث منتخب نہیں کیا گیا بلکہ سپین کی جا نب سے فرا ہم کردہ وسیع تر تعاون بھی اس کی وجوہات میں شامل ہے-میڈرڈ کی خود اختیار کمیونٹی کے صدر ازا بیل ڈیاز آئی یو سو نے کہا کہ ایسے منصوبوں کے ذریعے اعلی معیار کی 200 سے زائد ملا زمتیں پیدا ہوں گی جس سے ہما رے خطے کو فروغ ملے گا-ہواوے کے اس وقت یو رپ میں ملا زمین کی تعداد دس ہزار سے زائد ہو چکی ہے جو کہ تقر یبا ہر یورپی ملک میں صارفین کو خد مات فرا ہم کر تے ہیں-