سینئراکنامک رپورٹر عامر شفاعت کی والدہ کے انتقال پر سیج کی تعزیت

166

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کونسل آف اکنامک اینڈ انرجی جرنلسٹ(سیج) کے صدر راجہ کامران، سیکرٹری کشف منیر، نائب صدوراحتشام مفتی، انجم عالم وہاب، جوائنٹ سیکرٹری ریاض اینڈی، خازن اشرف خان، سیکرٹری نشرواشاعت مسعود احمدصدیقی سمیت مجلس عاملہ کے تمام اراکین نے سینئر صحافی اور اکنامک رپورٹر عامر شفاعت کی والدہ کے انتقال پر گہرے رنج وغم اور افسوس کااظہار کیا ہے۔